ڈاکٹر شیر بہادر کی والدہ ماجدہ بقضائے الہٰی وفات پاگئیں
شیرگڑھ (نامہ نگار) شیرگڑھ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شیر بہادر کی والدہ ماجدہ بقضائے الہٰی وفات پاگئیں مرحومہ کو بعد ازاں مقامی قبرستان جلالہ میں سپردخاک کردی گئی وہ سردار بہادر (واپڈا) اور خالد حسین ( باچہ خان میڈیکل کالج ) کی دادی تھی مرحومہ کی رسم قل کل بروز اتوار ان کی رہائش گاہ اتحاد کالونی جلالہ میں ادا کی جائی گی