ریو نیو افس ٹانک کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے

ریو نیو افس ٹانک کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے

  

ٹانک(نمائندہ پاکستان) ریو نیو افس ٹانک کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے کمر شل اسسٹنٹ شکیاز خان جادو کی چڑھی سے لاکھوں روپے کابل 20ہزار روپے رشوت وصولی پر ختم کرکے روزانہ لاکھوں روپے کماکر افسران کو رشوت پر مجبور کیاجاتاہے بنوں میں عالیشان بنگلوں سمیت واپڈا پیسکو ڈویثرن ٹانک کا بے تاج بادشاہ بن گیا ہے پیسکو کو ہر ماہانہ ہزاروں کے حساب سے یونٹ کریڈٹ کرکے لاکھوں کا نقصان دیاجاتا ہے عرصہ دراز سے جاری کرپشن کے اڈے کو جڑ سے ختم کر نے کیلئے شہریوں نے پیسکو کے اعلی حکام سمیت عدلیہ سے مذکورہ کمر شل اسسٹنٹ کیخلاف فوری محکمانہ کارروائی کرنے کا مطا لبہ کیاہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -