جہلم ،آرمی کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو نوں پائلٹ محفوظ رہے

جہلم ،آرمی کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو نوں پائلٹ محفوظ رہے

  

جہلم (بیورورپورٹ) مشاق طیارہ تربیتی پرواز کے دوران فنی خرابی کی وجہ سے گر گیا کوئی جانی نقصان نہ ہوا دونوں پائلٹ اور طیارہ محفوظ رہے ۔ تفصیلات کے مطابق دینہ نکودر کے علاقہ میں منگلا ائیر بیس کے طیارے نے اڑان بھری تو اچانک فنی خرابی کے باعث نیچے گر گیا تربیتی طیارے میں سوار دو پائلٹ کرنل فضل الرحمان اور کیپٹن عفان محفوظ رہے اور طیارے کو بھی خاص نقصان نہ ہوا قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ اول -