بھارتی ریاست اترپردیش میں ٹرین کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 15 افراد زخمی

بھارتی ریاست اترپردیش میں ٹرین کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 15 افراد زخمی
بھارتی ریاست اترپردیش میں ٹرین کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 15 افراد زخمی

  

لکھنو(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ریاست اترپردیش میں ٹرین کی 8 بوگیاں پٹری سے اترنے سے 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرین کی بوگیاںپٹری سے اترنے کا حادثہ رام پور میرٹھ لکھنو ایکسپریس کو پیش آیا۔حادثے میں 15 زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ کسی کے بھی ہلاک ہونے کی اطلاعات نہیں ملی۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اترپردیش میں ہی ٹرین کے حادثے میں 142 افراد ہلاک ہوگئے تھے جبکہ 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید :

بین الاقوامی -