ریسلنگ مقابلوں کی پروموشن تقریب میں شرکت کیلئے 3 غیر ملکی ریسلرز پاکستان پہنچ گئے

ریسلنگ مقابلوں کی پروموشن تقریب میں شرکت کیلئے 3 غیر ملکی ریسلرز پاکستان ...
ریسلنگ مقابلوں کی پروموشن تقریب میں شرکت کیلئے 3 غیر ملکی ریسلرز پاکستان پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں فری سٹائل ریسلنگ مقابلوں کی پروموشن تقریب میں شرکت کیلئے 3 غیر ملکی ریسلر لاہور پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق غیرملکی ریسلرز میں بادشاہ خان،بمبی کلر اور ٹائنی آئرن آج لاہور پہنچے ہیں۔تینوں ریسلرز فری سٹائل ریسلنگ کے مقابلے جو کہ 15 سے 20 مئی تک ہونگے کی پروموشن تقریب میں شرکت کریں گے۔اسلام آباد،لاہور اور کراچی میں ہونیوالے مقابلوں میں 18 ممالک کے پچیس پہلوان مقابلوں میں شرکت کریں گے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید :

کھیل -