پاکستان، افغانستان کشیدگی خاتمہ کیلئے رابطے شروع، اشرف غنی کا نواز شریف کو خط

پاکستان، افغانستان کشیدگی خاتمہ کیلئے رابطے شروع، اشرف غنی کا نواز شریف کو ...
پاکستان، افغانستان کشیدگی خاتمہ کیلئے رابطے شروع، اشرف غنی کا نواز شریف کو خط

  

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان اور افغانستان کشیدگی کے خاتمے کے لیے اعلٰی سطح پر رابطے شروع ہو گئے ہیں افغان صدر اشرف غنی نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو خط لکھ کر دو طرفہ پارلیمانی رابطوں کی تجویز دی ہے۔ ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ وزیر اعظم نے افغان صدر کی تجویز سپیکر ایاز صادق اور دفتر خارجہ کو بھجوا دی ہے جبکہ سپیکر نے اس حوالے سے پارلیمانی جماعتوں سے مشاورت کا عمل شروع کر دیا ہے پاکستانی پارلیمانی وفد وزارت خارجہ حکام کے ہمراہ جلد افغانستان کا دورہ کرے گا۔

 ایسٹر کے موقع پر لاہور میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کا خصوصی آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، خاتون گرفتار

مزید :

اسلام آباد -