بھارتی قونصل خانے دہشتگردی میں ملوث ہیں : مخدوم جاوید ہاشمی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینئر سیاستدا ن مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ بھارتی قونصل خانے دہشتگردی میں ملوث ہیں ۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ افغانستان کی پٹی پر دہشتگردوں کو تربیت دی جاتی ہے جبکہ امریکا اپنی ضرورت کے مطابق لوگوں کو استعمال کر تا ہے ۔