چینی کمپنی علی بابا کے سی ای او کا دورہ پاکستان، وزیراعظم نے وزیر تجارت کو ایران جانے سے روک دیا

چینی کمپنی علی بابا کے سی ای او کا دورہ پاکستان، وزیراعظم نے وزیر تجارت کو ...
چینی کمپنی علی بابا کے سی ای او کا دورہ پاکستان، وزیراعظم نے وزیر تجارت کو ایران جانے سے روک دیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم نے وزیر تجارت کو دورہ ایران سے روک دیا، وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ اب پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے ، وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کو چینی کمپنی علی بابا کے سی ای او کے دورہ پاکستان کے باعث وزیر تجارت کو ایران جانے سے روک دیا۔ پاکستان اور ایران کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات 17اور 18اپریل کو ایران میں ہوں گے۔

مزید :

اسلام آباد -