مراکش ٹینس: اعصام الحق کا سفر ختم

مراکش ٹینس: اعصام الحق کا سفر ختم
مراکش ٹینس: اعصام الحق کا سفر ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رباط (ویب ڈیسک) پاکستانی سٹار اعصام الحق اور پارٹنر فلورین میر جیا مراکش مینز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ناکام ہوگئے، کوارٹر فائنل میں انہیں واک اوور مل گیا تھا، فائنل فور مرحلے میں فورتھ سیڈ اعصام اور فلورین کو سیکنڈ سیڈاسپینش جوڑی کے ہاتھوں شکست ہوئی، پہلے سیٹ میں حریف پلیئرز نے (11/9)7-6 سے کامیابی پائی، اعصام اور فلورین نے دوسرے سیٹ کو ٹائی بریکر پر ہی جیت کر حساب برابر کیا، سکور (7/4)7-6 رہا، تیسرے اور فیصلہ کن سیٹمیں بازی 10-4 سے سپینش پلیئرز کے نام رہی۔

مزید :

کھیل -