ذوالفقار عطرے اور گلوکارہ عذرا جہاں میں علیحدگی

ذوالفقار عطرے اور گلوکارہ عذرا جہاں میں علیحدگی
ذوالفقار عطرے اور گلوکارہ عذرا جہاں میں علیحدگی

  

لاہور (ویب ڈیسک) موسیقار ذوالفقار علی عطرے اور گلوکارہ عذرا جہاں میں علیحدگی ہو گئی۔ اس حوالے سے ذوالفقار علی عطرے کا کہنا ہے عذرا جہاں ایک اچھی گلوکارہ ہیں۔ میں آج بھی ان کی عزت کرتا ہوں۔ میری عذرا جہاں سے کوئی اولاد نہیں، ہمارا رشتہ پانچ برس قبل ہی ختم ہو گیا تھا۔

”اللہ سب سے بڑا ہے“، طالب علم مشال خان کے کمرے کی دیواروں نے اصل داستان بتا دی

مزید :

تفریح -