کلبھوشن یادیو کو سزا، بھارتی مداخلت پر پاکستان نے نیا ڈوزیئر تیار کرلیا

کلبھوشن یادیو کو سزا، بھارتی مداخلت پر پاکستان نے نیا ڈوزیئر تیار کرلیا
کلبھوشن یادیو کو سزا، بھارتی مداخلت پر پاکستان نے نیا ڈوزیئر تیار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزا اور بھارتی مداخلت پر پاکستان نے نیا ڈوزیئر تیار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے عالمی برادری میں بھارت کے پراپیگنڈے کا جواب دینے کیلئے عالمی برادری کیلئے نیا ڈوزیئر تیار کرلیا ہے اور اس میں بھارتی مداخلت کے مزید شواہد شامل کئے گئے ہیں۔ڈوزیئرمیں کلبھوشن کیخلاف عدالتی کارروائی کی ڈیڈلائن، اعترافی بیان، عدالتی کارروائی کو بھی شامل کیاگیا ہے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

ڈوزیئر میں کلبھوشن کی معاونت سے دہشتگردوں کی کارروائیوں کابھی ذکر کیا گیا ہے،کلبھوشن کی پاکستان مخالف سرگرمیوں کی ٹائم لائن کے شواہد،کارروائیوں اور گرفتاریوں کی تفصیل بھی شامل،کورٹ مارشل جنرل کے فیصلے کی مصدقہ کاپی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ڈوزیئر پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں کو دیئے جائیں گے،اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی ممالک کو ڈوزیئر بھیجا جائے گا اور دیگر ممالک میں پاکستانی سفیر بھی میزبان ممالک کو ڈوزیئر دیں گے۔

مشال خان پر توہین اسلام کا الزام، یونیورسٹی سے معطلی کا نوٹیفکیش یونیورسٹی انتظامیہ نے نہیں جاری کیا بلکہ۔۔۔ ایسا انکشاف سامنے آ گیا کہ جان کر ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

مزید :

قومی -اہم خبریں -