مشعال خان کے قتل میں ملوث 8ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

مشعال خان کے قتل میں ملوث 8ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
مشعال خان کے قتل میں ملوث 8ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  

مردان(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مردان یونیورسٹی کے طالب علم کے قتل میں گرفتا ر ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قتل کے الزام میں گرفتار 8 ملزمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پولیس نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کر تے ہوئے ملزمان کو 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔

مزید :

مردان -