نیب کی لاہور میں بڑی کارروائی،کرپشن میں ملوث 23 ملزمان گرفتار

نیب کی لاہور میں بڑی کارروائی،کرپشن میں ملوث 23 ملزمان گرفتار
نیب کی لاہور میں بڑی کارروائی،کرپشن میں ملوث 23 ملزمان گرفتار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب نے لاہور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کرپشن میں ملوث 23 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے احتساب(نیب)لاہو ر میں کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہونے والے 23 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے اور ملزموں میں سٹیٹ لائف کاپوریشن کا ریجنل مینجر عبدالباسط قریشی بھی شامل ہے۔نیب حکام کے مطابق ملزم سٹیٹ لائف کمپنی میں کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں اور ملزموں نے کارپوریشن میں 106 ملین کی کرپشن کی جبکہ ملزموں نے بوگس پالیسیز کو بھی کیش کروایا۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید :

لاہور -