دریائے چناب سے 5 فٹ لمبی،50 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی گئی

دریائے چناب سے 5 فٹ لمبی،50 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی گئی
دریائے چناب سے 5 فٹ لمبی،50 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی گئی

  

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)مچھیرے نے دریائے چناب سے 5 فٹ لمبی اور 50 کلو گرام وزنی مچھلی پکڑلی۔

تفصیلات کے مطابق مچھیرے نے ملتان میں دریائے چناب سے جال پھینک کر دیوہیکل مچھلی کو پکڑ لیا ہے جس کو دیکھنے کیلئے لوگوں کا رش لگ گیا ہے جبکہ شہری مچھلی کوموبائل کیمروں میں محفوظ کرنے لگے۔ مچھیرے جاوید نے کہاکہ دریائے چناب میں اس سے بڑی مچھلی پہلے کبھی نہیں پکڑی گئی۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید :

ملتان -