رینجرز کی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کارروائی، سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر سمیت 5ملزمان گرفتار،اسلحہ بر آمد

رینجرز کی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کارروائی، سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر ...
رینجرز کی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کارروائی، سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر سمیت 5ملزمان گرفتار،اسلحہ بر آمد

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)رینجرز نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

مذہب کے نام پر ریزرویشن سے بھارت میں ایک اور پاکستان بننے کا خطرہ بڑھ جا ئے گا:ہندوستانی وزیر اطلاعات ایم ونیکا نائیڈو کی دہائی

تفصیلات کے مطابق رینجرز کی بھاری نفری نے کراچی کے علاقے یوسف پلازہ سے سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر، بلدیہ سے سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم سلمان اور رخشاں کے علاقے سے3 منشیات فروش کودھر لیا۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ زیر حراست ملزمان میں رگٹ کلرز،بھتاخور، منشیات فروش اورڈکیت شامل ہیں جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -