مقبوضہ کشمیرمیں گورنرراج لگایاجائے،ضمنی انتخاب جیتنے کے بعدسابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کامطالبہ

مقبوضہ کشمیرمیں گورنرراج لگایاجائے،ضمنی انتخاب جیتنے کے بعدسابق وزیراعلیٰ ...
مقبوضہ کشمیرمیں گورنرراج لگایاجائے،ضمنی انتخاب جیتنے کے بعدسابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کامطالبہ

  

سری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیرکاضمنی انتخاب جیتنے کے بعدسابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں گورنرراج لگایاجائے۔

مشال خان کے قتل سے ہمارے سر شرم سے جھک گئے،اہلخانہ کو جلد انصاف دیا جائے: فرحت اللہ بابر

تفصیلات کے مطابق فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں محبوبہ مفتی کی حکومت ختم کی جائے،ان کی حکومت وادی میں امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ واضح رہے کہ 9 اپریل کووادی میں خونی ضمنی انتخابات ہوئے،جس کے دوران بھارتی فورسزنے12 کشمیری نوجوانوں کوشہیدکردیاتھا۔

مزید :

قومی -