اقتدار کا مقصد بادشاہت نہیں عوام کی خدمت کرناہے,تخت لاہور اور رائیونڈ اب اورنہیں چلیں گے: بلاول بھٹو

اقتدار کا مقصد بادشاہت نہیں عوام کی خدمت کرناہے,تخت لاہور اور رائیونڈ اب ...
اقتدار کا مقصد بادشاہت نہیں عوام کی خدمت کرناہے,تخت لاہور اور رائیونڈ اب اورنہیں چلیں گے: بلاول بھٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ ا قتدار کا مقصد بادشاہت نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنا ہوتا ہے,تخت لاہور اور رائیونڈ اب اورنہیں چلیں گے۔

مقبوضہ کشمیرمیں گورنرراج لگایاجائے،ضمنی انتخاب جیتنے کے بعدسابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کامطالبہ

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہمارا منشور ہی عوام کے مسائل حل کرنے ہیں،صوبوں کو آئینی حق اور خود مختاری ہماری ہی پارٹی نے دلائی ہے،شہید بھٹو کا خواب پورا کرکے دکھائیں گے۔ان کا  کہنا تھا کہ صوبوں کے حقوق غضب کرنے والے اپنا قبلہ درست کریں،سندھ کا بینہ میں اب وہی رہے گا جو کام کرے گا۔

مزید :

کراچی -