چیف جسٹس آف سپریم کورٹ نے مردان میں مشال خان قتل کا از خود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس آف سپریم کورٹ نے مردان میں مشال خان قتل کا از خود نوٹس لے لیا
چیف جسٹس آف سپریم کورٹ نے مردان میں مشال خان قتل کا از خود نوٹس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس سپریم کورٹ  آف پاکستان نے مردان میں مشال خان قتل کا از خود نوٹس لے لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ نے مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں مبینہ طور پر  توہین مذہب کے الزام میں قتل ہونے والے طالب علم کے واقعے کا اَز خود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبر پختون خواہ سے 36گھنٹوں میں رپورٹ طلب کر لی ہے ۔واضح رہے کہ پولیس نے اب تک ویڈیو کی مدد سے نشاندہی کر کے 13افراد کو گرفتار کر لیاہے جن میں تین یونیورسٹی کے ملازم بھی شامل ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -