عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر50تھانوں کے پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتار ی جاری

عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر50تھانوں کے پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتار ی ...
عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر50تھانوں کے پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتار ی جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت کے 55ایڈیشنل سیشن ججزنے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر50تھانوں کے پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتار ی اور انہیں شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیں۔

مشکوک پیکٹ کی اطلاع پر امریکی صدارتی محل وائٹ ہاﺅس خالی کرا لیا گیا

فاضل جج صاحبان نے ڈی آئی جی آپریشز اور سی سی پی او کو مراسلہ بھجوایا کہ ماتحت اہلکاروں کو عدالتوں کے حکم پر عمل درآمد کرنے کا پابند کریں۔سیشن کورٹ میں 55ایڈیشنل سیشن جج کام کررہے ہیں ،ان کی عدالت میں سنگین نوعیت کے مقدمات زیر سماعت ہیں،واضح رہے کہ مذکورہ ایڈیشنل سیشن ججوں کی عدالتوںنے پولیس اہلکاروں کو ہدایت کی تھی کہ وہ عدالتوں میں گواہ پیش کریں اور خود بھی بطور گواہ پیش ہوں لیکن عدالت کے احکامات پر عمل درآمد نہیں کیا جارہا جس پر عدالتوں کے ججوں نے لاہور کے50تھانوں کے پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری اور شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیں۔

مزید :

لاہور -