دنیا کی معمر ترین خاتون ”ایما مورانو“117برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

دنیا کی معمر ترین خاتون ”ایما مورانو“117برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
دنیا کی معمر ترین خاتون ”ایما مورانو“117برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

  

اٹلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا کی معمر ترین خاتون ”ایما مورانو“117برس کی عمر میں انتقال کر گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایما مورانو 1899میں ٹیلی کے شہر وربانیہ میں پیدا ہوئیں تھیں ۔ایما موران 1800کی دہائی میں پیدا ہونے والی واحد خاتون تھیں جو کہ زندہ تھیں لیکن آج ان کا انتقال ہو گیاہے۔

مزید :

بین الاقوامی -