لڈن کے علاقے میں پولیس کی کارروائی،ڈاکووں کا 7رکنی گروہ گرفتار،اسلحہ برآمد

لڈن کے علاقے میں پولیس کی کارروائی،ڈاکووں کا 7رکنی گروہ گرفتار،اسلحہ برآمد
لڈن کے علاقے میں پولیس کی کارروائی،ڈاکووں کا 7رکنی گروہ گرفتار،اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن)لڈن کے علاقے میں پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں ڈاکووں کے 7رکنی گروہ گرفتارکرکے ان سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمدکرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوکا کہنا تھا کہ گرفتار کیے گئے ملزمان کے قبضے سے 20 موٹر سائیکلیں ا ور دیگر مسروقہ سامان بھی برآمدکیا گیا جبکہ ملزمان سے مزید تفتیش بھی کی جارہی ہے۔

کولمبو میں تیز بارش کے باعث کچرے کا ٹیلہ بستی پر گر گیا،4بچوں سمیت 16افراد ہلاک، درجنوں زخمی

مزید :

کراچی -