چلی میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 6.1ریکارڈ

چلی میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 6.1ریکارڈ
چلی میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 6.1ریکارڈ

  

سنٹیاگو(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت 6.1ریکارد کی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اس زلزلے کا مرکز چلی کے شہر کالاما کے جنوب مشرق میں 90 میل کے فاصلے پر تھا، جبکہ زلزلے کہ گہرائی 188کلو میٹر زمین کے اندر تھی۔ابھی تک اس زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

مزید :

ماحولیات -