’’قدم بڑھاؤ نوازشریف ہم تمہارے ساتھ ہیں‘‘ لاہور میں بینر لگ گئے

’’قدم بڑھاؤ نوازشریف ہم تمہارے ساتھ ہیں‘‘ لاہور میں بینر لگ گئے
’’قدم بڑھاؤ نوازشریف ہم تمہارے ساتھ ہیں‘‘ لاہور میں بینر لگ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں مسلم لیگی کارکنان کی جانب سے قدم بڑھاؤ نوازشریف ہم تمہارے ساتھ ہیں‘ ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے کے بینر لگ گئے ہیں۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

ممبر صوبائی اسمبلی ماجد ظہور نے اس سلسلے میں صفانوالہ چوک پر بینر لگوا دئیے ہیں جبکہ خاتون رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوکب نے خواتین کارکنوں کے ہمراہ مزنگ چونگی میں نوازشریف کے حق میں مظاہرہ کیا۔