لیسکو دفاترمیں کارکردگی بہتر ہونے پرصارفین کے مسائل کم ہو رہے ہیں ایس ای رمضان بٹ

لیسکو دفاترمیں کارکردگی بہتر ہونے پرصارفین کے مسائل کم ہو رہے ہیں ایس ای ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر) ایس ای ساؤتھ سرکل محمد رمضان بٹ نے کہا ہے کہ الطاف کالونی میں لگائی گئی کھلی کچہری میں سائلین کی تعداد انتہائی کم تھی اور صرف دو سائلین کی شکایات تھیں جس پر فوری نوٹس لیکر دور کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیسکو دفاترمیں کارکردگی بہتر ہونے پرصارفین کے مسائل کم ہو رہے ہیں اور اسی وجہ سے کھلی کچہری میں شکایات کم مل رہی ہیں۔