وزیر اعلیٰ اب کاشیخوپورہ میں پولیس وین کے حادثے میں اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ اب کاشیخوپورہ میں پولیس وین کے حادثے میں اہلکاروں کے جاں بحق ہونے ...

لاہور(خصوصی رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے شیخوپورہ میں پولیس وین کے حادثے میں پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق اہلکاروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے ۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔ وزیراعلیٰ نے حادثے کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

اظہار افسوس

مزید : صفحہ آخر