راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج سکھ یاتری انتقال کرگیا

راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج سکھ یاتری انتقال کرگیا

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج سکھ یاتری انتقال کرگیا۔ بھارت سے پنجہ صاحب آیا ہوا سکھ یاتری ہوشیار سنگھ عارضہ قلب میں مبتلا تھا۔سکھ یاتری کو گزشتہ روز آر آئی سی منتقل کیا گیا تھا۔ہوشیار سنگھ بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے پاکستان آیا تھا۔سکھ یاتری کی لاش کا بھارت بھجوانے کا فیصلہ لواحقین کی مرضی سے کیا جائیگا۔

یاتری

مزید : صفحہ آخر