شہر کے داخلی وخارجی ناکوں پر تعینات لیڈی پولیس اہلکار تبدیل

شہر کے داخلی وخارجی ناکوں پر تعینات لیڈی پولیس اہلکار تبدیل

لاہور(خبرنگار) شہر کے داخلی وخارجی ناکوں پر تعینات لیڈی پولیس اہلکاروں کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لیڈی اہلکاروں کو ناکوں پر سست روی پر تبدیل کیا گیا ہے۔ اور اسی حوالے سے ایس ایس پی مستنصر فیروز باقاعدہ احکامات جاری کردیے ہیں۔

مزید : علاقائی