وحدت روڈ،ٹرک فٹ پاتھ پرچڑھ گیا، تیل بہنے سے ٹریفک معطل،2افرادزخمی

وحدت روڈ،ٹرک فٹ پاتھ پرچڑھ گیا، تیل بہنے سے ٹریفک معطل،2افرادزخمی

لاہور(خبرنگار) وحدت روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثہ۔ ٹرک فٹ پاتھ پر چڑھ گیا۔ٹریفک سگنل کو نقصان پہنچا۔حادثے میں ڈرائیور سمیت 2 افراد معمولی زخمی ہو گئے ۔حادثے کے بعد ٹرک کے انجن سے تیل بہنے لگ گیا۔ ٹرک سڑک کے بیچ میں کھڑا رہا جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

مزید : علاقائی