مانگامنڈی،والدین کی ڈانٹ ڈپٹ پردوشیزہ کااقدام خودکشی

مانگامنڈی،والدین کی ڈانٹ ڈپٹ پردوشیزہ کااقدام خودکشی

لاہور(خبرنگار)مانگا منڈی کے علاقے میں 16سالہ لڑکی نے والدین سے جھگڑے کے بعد اقدام خودکشی۔تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی کے علاقے میں 16سالہ فرزانہ بی بی نے موبائل پر باتیں کرنے سے منع کرنے پر دلبرداشتہ ہو کر گھر میں موجود بلیچ پی لیں جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی۔جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے

مزید : علاقائی