ویلج کونسل صا لح خا نہ ضلع نو شہرہ کا اجلاس

ویلج کونسل صا لح خا نہ ضلع نو شہرہ کا اجلاس

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) ویلج کونسل صا لح خا نہ ضلع نو شہرہ کا اجلاس زیر صدارت ناظم شا ہد حمید خٹک منعقد ہوا جس میں نائب ناظم اختیار رشید کو نسلران حا جی بنارس خان حضرت حسین خٹک محمد الیاس محمد اشفاق محمد زبیر یوتھ کو نسلر شاہ نواز کسان کو نسلر سا جد وسیم ایڈو کیٹ خوا تین کو نسلران ناظم ونائب نا ظم ویلج کو نسل کو ٹلی خورد نے شر کت کی اجلاس میں ویلج کونسل کے دیہات میں بجلی کی ناروا لو ڈ شیڈ نگ کی شد ید مذ مت کی گئی ناظم شا ہد حمید خٹک نے کہا کہ گریڈ سٹیشن سے صا لح خا نہ فیڈر پر روز انہ4 گھنٹے لوڈ شیڈ نگ شیڈول ہے جبکہ علاقئی ایس ڈی او پبی اپنی مرضی سے10سے12 گھنٹے نا روا لو ڈ شیڈنگ کرتے ہیں جس کے خلاف ایس ڈی او ایکسین واپڈا کے چیف انجینئر حلقے کے ایم این اے ڈاکٹر عمران خٹک ایم پی اے میاں خلیق الر حمن سے بھی کئی مر تبہ شکا یات کی لیکن تاحال اس پر بھی شنوا ئی نہیں ہو ئی اس کے ساتھ ساتھ ایس ڈی او اور ایکسین واپڈا کو بجلی چوروں اور عدم ادائیگی والوں کے خلاف سخت کاروا ئی کر نے کی درخواست کی لیکن تا حال اس پر بھی ان کے خلاف کو ئی ایکشن لینے کی بجا ئے صا لح خا نہ فیڈر پر ایس ڈی او واپڈا کی جا نب سے غیر اعلا نیہ بجلی بند ش کا طر یقہ اختیار کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ صا لح خا نہ فیڈر پربڑے دیہات اور چند چھو ٹی آبادیں ہیں ان میں5 سے10 فیصد بجلی چوراور عدم ادائیگی والوں سے قا نو نی طور پر پیش آنے کی بجا ئے 95فیصد با قا عدہ بجلی بل جمع کر نے والوں کو سزا اور اذیت دی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ صا لح خا نہ کے لوگ ملک کی معیشت میں ملکی اور صو بائی سطح پر اپنا حصہ ڈال رہے ہیں ویلج کو نسل صا لح خا نہ میں قو می اور نجی بنکوں کی تما م شا خیں مو جود ہیں ان بنکوں سے اس بات کی تصدیق کی جا سکتی ہے کہ یہاں کے لوگ کس قدر بجلی کی بلز اور فارن ایکسچینج بھیجتے ہیں ویلج کو نسل نے ایک قرار داد کے زریعے وزیر اعظم پا کستان عمران خان اور وفا قی وزیر برا ئے توا نا ئی سے اپیل کی کہ اس علاقے کی ملک کے لئے کی جا نے والی خد مات کو مد نظر رکھتے ہو ئے یہاں بجلی کی ناروا اور غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ بند کی جا ئے اور غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کر نے والے واپڈا افسران کے خلاف سخت قا نو نی کاروا ئی کی جا ئے

مزید : پشاورصفحہ آخر