پرویز الٰہی وزیراعلیٰ نہیں بننا چاہتے عثمان بزدار کی مکمل حمایت کرتے ہیں،مونس الٰہی

پرویز الٰہی وزیراعلیٰ نہیں بننا چاہتے عثمان بزدار کی مکمل حمایت کرتے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بننا چاہتے ہم عثمان بزدار کی مکمل حمایت کررہے ہیں ۔ اپنے ایک ٹویٹ میں مونس الٰہی نے کہاکہ حمزہ شہباز سے ملاقات کی خبروں پر حیران ہوں ،ان سے ملاقات ہوئی نہ ملنے کا شوق ہے ۔
مونس الہٰی

مزید :

صفحہ اول -