750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر)15اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

بانڈز قرعہ اندازی

مزید : ملتان صفحہ آخر