ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کمر درد کی تکلیف میں مبتلا

ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کمر درد کی تکلیف میں مبتلا

لاہور( این این آئی) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کمر درد کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ۔گزشتہ روز رابطہ کرنے پر ڈاکٹر عبد القدیر خان نے بتایا کہ کمر درد کی تکلیف میں (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

مبتلا ہوں اور درد سے نجات کیلئے مختلف ادویات استعمال کر رہا ہوں۔ انہوں نے ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ ماہر معاشیات ہی اس بارے میں کچھ کہہ سکتے ہیں ۔

ڈاکٹر قدیر

مزید : ملتان صفحہ آخر