کہر وڑ پکا ، پراسرار آوازیں ، پولیس کی موجودگی میں قبر کشائی ، سینکڑوں لوگ جمع، تشویش کی لہر

کہر وڑ پکا ، پراسرار آوازیں ، پولیس کی موجودگی میں قبر کشائی ، سینکڑوں لوگ ...

کہروڑ پکا ( تحصیل رپورٹر)قبر کے اندرسے پر اسرار آ وازیں ، ور ثاء کی قبر کشا ئی ،پو لیس نے رو ک دیا قبر پر پو لیس کا پہرہ،سینکڑوں لوگ دیکھنے پہنچ گئے ،تفصیل کے مطا بق بستی سنداں وا لی کے رہا ئشی منظور احمدجو ایک ٹریفک حا دثہ میں شدید زخمی ہو گیا تھا 20روز تک وکٹور یہ ہسپتال میں زیر علاج رہا اور پھر دم توڑ گیا اہل علا قہ نے گزشتہ اتوار کو اس کی نمازے (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا مرحوم کا بھا ئی اللہ بچا یا جو اس کی قبر پر جا تا تھا نے مبینہ طور پر کہا کہ قبر کے اندر سے آ وازیں آ رہی ہیں اور اہل علا قہ کے ہمراہ ملکر قبر کشا ئی گزشتہ روز کر نے لگے کسی نے پو لیس کو 15پر اطلا ع دے دی پو لیس نے جا کر ان کو روک دیا اور قبر دو بارہ بنا دی آ ج پھر اللہ بچا یا دیگر سا تھیوں کے ہمراہ گیا اور کہا کہ قبر میں جنبش ہے اور قبر ہل رہی ہے جیسے زلزلہ آ رہا ہو تا ہے سینکڑوں لو گ مو قعہ پر قبر ستان جند پیر پہنچ گئے اور پو لیس کی بھا ری نفری بھی پہنچ گئی ور ثاء کا خیال تھا کہ منظور احمد متو فی قو مہ کی حا لت میں وفات پا گیا تھا شا ید زندہ ہے عوا می ذرائع کے مطا بق سینکڑوں افراد اور پو لیس کی مو جو دگی قبر کشا ئی کی گئی متو فی کی لا ش پڑی تھی اور کفن لپٹا ہوا تھا میت کے منہ کفن ہٹا کر دیکھا گیا اور پھر قبر بند کر دی گئی پو لیس ذرا ئع کے مطا بق قبر میں سے نہ آ وازیں آ رہی تھیں اور نہ ہی ہل رہی تھی متو فی کی عمر 50سالاور 6بچوں کا باپ تھا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر