گھوٹکی،پسند کی شادی کرنیوالی نومسلم لڑکیوں کی گھر واپسی

گھوٹکی،پسند کی شادی کرنیوالی نومسلم لڑکیوں کی گھر واپسی

گھوٹکی(این این آئی)پسند کی شادی کرنے والی نومسلم بہنیں شازیہ اور آسیہ واپس اپنے گاؤں پہنچ گئی ہیں۔ سندھ پنجاب بارڈ پر دونوں کا والہانہ استقبال کیا گیا۔سندھ اور پنجاب کے(بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

بارڈر پر جمع سینکڑوں افراد نے نو مسلم بہنوں کا والہانہ استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں بھی نچھاورکیں۔روینا عرف آسیہ،رینا عرف شازیہ کے شوہر صفدر اور برکت بھی ہمراہ تھے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڑوں کو اپنی مرضی سے زندگی گزارنے کی اجازت دی تھی۔

استقبال

مزید : ملتان صفحہ آخر