یو ایس انٹرٹینمنٹ نے ہمیشہ نئے ٹیلنٹ کو پرموٹ کیا :سہراب افگن

یو ایس انٹرٹینمنٹ نے ہمیشہ نئے ٹیلنٹ کو پرموٹ کیا :سہراب افگن
 یو ایس انٹرٹینمنٹ نے ہمیشہ نئے ٹیلنٹ کو پرموٹ کیا :سہراب افگن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر)سینئر اداکار اور ڈائریکٹر سہراب افگن نے کہا ہے کہ یو ایس اینٹرٹینمنٹ نے ہمیشہ نئے ٹیلنٹ کو پرموٹ کر نے میں اہم کر دار ادا کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج لارمیرے ادارہ کی بدولت کئی ماڈل واداکار اورایونٹ آرگنائزر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہے ہیں ،ایسے لوگوں کو دیکھ کر ایک دلی اطمینان ہوتا ہے اور جب میں کسی کو کامیابی کی منزل پر دیکھتا ہوں تو میری خوشی دگنی ہوجاتی ہے کیونکہ مجھے اپنی محنت کا ثمر مل چکا ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یو ایس انٹرٹینمنٹ آج بھی نئے لوگوں کو پرموٹ کرنے میں سب سے آگے ہے اور بہت جلد اس کی ایک بڑی لاٹ شوبز کی دنیا میں داخل ہوکراپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائے گی ۔ انہوں نے کہاکہ میرے ادارے سے کام سیکھنے والے آج بڑے بڑے پروگرام آرگنائز کررہے ہیں۔

مزید :

کلچر -