خیبرپختونخواکابینہ کا اجلاس آج قبائلی ضلع مہمند میں طلب کرلیا گیا

خیبرپختونخواکابینہ کا اجلاس آج قبائلی ضلع مہمند میں طلب کرلیا گیا

پشاور (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر خیبرپختونخواکابینہ(بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

کا اجلاس (آج) پیر کو قبائلی ضلع مہمند میں طلب کرلیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی خیبرپختونخواکابینہ کا اجلاس قبائلی ضلع مہمند میں طلب کرلیا گیا،اجلاس پیر کو دن 11 بجے ضلع مہمند کی تحصیل غلنئی میں منعقد کیا جائے گا۔کابینہ اجلاس کیلئے 4 نکاتی ایجنڈا ترتیب دیا گیا ہے ،جوڈیشل اکیڈمی ،صوبائی محتسب بل میں ترامیم منظوری کیلئے پیش کی جائیں گی،خیبرپختونخواکابینہ کا قبائلی اضلا ع میں ہونے والا یہ دوسرااجلاس ہوگا۔

کے پی کے کابینہ

مزید : ملتان صفحہ آخر