امراض خون ‘ ہیموفیلیا سے آگاہی کا 17 اپریل کو عالمی دن ‘ تقریبات کیلئے تیاریاں

امراض خون ‘ ہیموفیلیا سے آگاہی کا 17 اپریل کو عالمی دن ‘ تقریبات کیلئے ...

کوٹ ادواحمد پور شرقیہ (تحصیل رپورٹر، سٹی رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض خون سے متعلقہ بیماری ’’ہیموفیلیا(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

‘‘سے آگاہی کا عالمی دن 17اپریل کومنایا جائے گا،ورلڈ ہیمو فیلیا ڈے کے حوالے سے ملک بھر میں محکمہ صحت،بلڈ ڈونرز اورسماجی تنظیموں کے زیر انتظام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے ماہرین صحت اور مقررین خون کی بیماری ہیمو فلیا کی بنیادی علامات سے آگاہی اس کے تدارک اور علاج معالجے کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

عالمی دن

مزید : ملتان صفحہ آخر