میری فلم ’’ رہبرا ‘‘ عید الاضحی کے موقع ریلیز ہو گی :عائشہ عمر

میری فلم ’’ رہبرا ‘‘ عید الاضحی کے موقع ریلیز ہو گی :عائشہ عمر
میری فلم ’’ رہبرا ‘‘ عید الاضحی کے موقع ریلیز ہو گی :عائشہ عمر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر)ٹی وی اور فلم کی خوبرو اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ میری فلم ’’ رہبرا ‘‘ عید الفطر نہیں بلکہ عید الاضحی پر ریلیز ہو گی ۔ انہوں نے بتایا کہ فلم ’’ رہبرا ‘‘ میں میرے مدمقابل احسن خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ،فلم کا کچھ کام ابھی باقی ہے جس کے باعث فلم عید الاضحی پر ریلیز ہو گی ۔ انہوں نے بتایا کہ فلم کے ایک گانے کی ریکارڈنگ دبئی میں ہونی ہے جس کے لئے عید الفطر کے بعد احسن خان اور دیگر سٹاف ہدایتکار امین اقبال کی قیادت میں دبئی جائے گا جہاں چند سین اور ایک گانا پکچرائز کیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -