میں نے ہمیشہ ہی معیاری پراجیکٹس کو ترجیح دی ہے:آشا چوہدری

میں نے ہمیشہ ہی معیاری پراجیکٹس کو ترجیح دی ہے:آشا چوہدری
 میں نے ہمیشہ ہی معیاری پراجیکٹس کو ترجیح دی ہے:آشا چوہدری

  

لاہور(فلم رپورٹر) ہمیشہ معیاری پراجیکٹس کو ترجیح دی ہے کی کیونکہ کامیابیوں کیلئے فنی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ معیاری پراجیکٹ میں کام کرنا ضروری ہے فحاشی ،عریانی کا سہارا لئے بغیر موجودہ مقام حاصل کیا ہے،فنکار وہی ہوتا ہے جو فنی صلاحیتوں سے پرستاروں کا پیار حاصل کر سکے ان خیالات کا اظہار پاکستان کی معروف اداکارہ و پرفارمر آشا چوہدری نے گفتگو کے دوران کیا ،انہوں نے کہا کہ کامیابیوں کیلئے فنی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ معیاری پراجیکٹ میں کام کرنا ضروری ہے ،ایک سوال کے جواب میں نے کہا کہ ان دنوں لاہور کے مقامی تھیٹرمیں پرفارم کر رہی ہوں میری منفرد ڈانس آئٹم کی بدولت میری سوچ سے زیادہ ڈرامہ شائقین کی طرف سے داد مل رہی ہے اور میں اپنے پرستاروں کی شکر گزار ہو جو میں یہاں بھی پرفارم کروں وہ میری پرفامنس کو دیکھنے آتے ہیں۔

مزید : کلچر