بینک آف کوریا ،ابوظہبی کیساتھ 5.4 ارب ڈالر معاہدے کی تجدید پر رضامند

بینک آف کوریا ،ابوظہبی کیساتھ 5.4 ارب ڈالر معاہدے کی تجدید پر رضامند

سیول(آن لائن) جنوبی کوریا کے مرکزی بینک نے کہا ہے کہ اس نے متحدہ عرب امارات کیساتھ 5.4 ارب ڈالر مالیت کے کرنسی سویپ (ادل بدل) معاہدے کی تجدید نو پر رضامندی ظاہر کی ہے جس کا مقصد دونوں ملکوں کی کرنسیوں کا استحکام ہے۔ بینک آف کوریا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 5.4 ارب ڈالر مالیت کا کرنسی سویپ معاہدہ پہلی بار 2013 ء میں کیا گیا تھا

جو اکتوبر 2016 ء4 میں اپنی مدت پوری کرگیا، اب اس معاہدے کو اپریل 2022 ء4 تک توسیع دی جارہی ہے۔#/s#

مزید : کامرس