چین، جنوری سے مارچ تک بیرونی تجارت کی مجموعی مالیت 1.04 کھرب ا ڈالر رہی

چین، جنوری سے مارچ تک بیرونی تجارت کی مجموعی مالیت 1.04 کھرب ا ڈالر رہی

بیجنگ (آئی این پی ) چین میں جنوری سے مارچ تک بیرونی تجارت کی مجموعی مالیت 1.04کھرب امریکی ڈالر تک رہی ۔ چینی جنرل ایڈمنشٹریشن آف کسٹمز کے اعداد و شمار کے مطابق چین میں پہلے تین ماہ کے دوران سالانہ 6.7 فیصد اضافے کے ساتھ برآمدات کی مجموعی مالیت کا حجم3.77 کھرب چینی یوان تک رہا، چائنہ ریڈیو کے مطابق درآمدات 3 فیصد سالانہ اضافے کے ساتھ 3.24 کھرب یوان تک رہیں۔

مزید : عالمی منظر