چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر بننے کے اہل ہیں یا نہیں فیصلہ آج سنایا جائے گا

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر بننے کے اہل ہیں یا نہیں فیصلہ آج ...
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر بننے کے اہل ہیں یا نہیں فیصلہ آج سنایا جائے گا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر بننے کے اہل ہیں یا نہیں فیصلہ آج سنایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر بننے کے اہل ہیں یا نہیں فیصلہ آج سنایا جائے گا،اسلام آبادہائیکورٹ نے 14 فروری کو فیصلہ محفوظ کیاتھا،اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد