وزیراعظم عمران خان 18 اپریل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان 18 اپریل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان 18 اپریل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان 18 اپریل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان 18 اپریل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے،وزیراعظم عمران خان کوئٹہ دھماکے کے متاثرین سے ملاقات کریں گے۔اس کے علاوہ وزیراعظم امن و امان سے متعلق اجلاس میں شرکت کرے گی جس میں وزیراعظم کو امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی ،وزیراعظم ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیں گے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد