لاہور ہائیکورٹ ،گنے کے کاشتکاروں کو واجبات کی عدم ادائیگی پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے فوری رپورٹ طلب

لاہور ہائیکورٹ ،گنے کے کاشتکاروں کو واجبات کی عدم ادائیگی پر ایڈووکیٹ جنرل ...
لاہور ہائیکورٹ ،گنے کے کاشتکاروں کو واجبات کی عدم ادائیگی پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے فوری رپورٹ طلب

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے گنے کے کاشتکاروں کو واجبات کی عدم ادائیگی پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرلی، عدالت نے کین کمشنرپنجاب سے 2 گھنٹے میں رپورٹ لیکر پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں گنے کے کاشتکاروں کو واجبات کی عدم ادائیگی پر درخواست کی سماعت ہوئی،عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرلی ،عدالت نے کین کمشنر پنجاب سے 2 گھنٹے میں میں پورٹ لیکر پیش ہونے کا حکم دیدیا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور