افغانستان سے فوج کے انخلا کی تاریخ کا اعلان کرنے کے بعد امریکی صدر نے خطے کے دیگر ممالک سے بڑی اپیل کردی
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان سے فوج کے انخلا کی تاریخ کا اعلان کرنے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے خطے کے دیگر ممالک سے کہا ہے کہ وہ کہ افغانستان کی معاونت کریں۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ 11ستمبرتک افغانستان سےامریکی فوجیوں کاانخلاہوجائےگا۔پاکستان،روس،چین،بھارت اورترکی افغانستان کی معاونت کریں۔امریکہ خطےکےدیگرممالک کوکہےگاکہ افغانستان کی معاونت کریں۔نیٹواتحادی یکم مئی سےافغانستان سےانخلاکےلیےرضامندہیں۔