تحریک انصاف نے این اے 249 میں فوج تعینات کرنے کامطالبہ کردیا

تحریک انصاف نے این اے 249 میں فوج تعینات کرنے کامطالبہ کردیا
تحریک انصاف نے این اے 249 میں فوج تعینات کرنے کامطالبہ کردیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کراچی کے حلقے این اے 249 میں فوج تعینات کرنے کامطالبہ کردیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق این اے 249 ضمنی انتخاب کے حوالے سے پی ٹی آئی ارکان الیکشن کمیشن دفترپہنچے، پی ٹی آئی نے این اے 249 میں فوج تعینات کرنے کامطالبہ کردیا، پی ٹی آئی ارکان کاکہناتھا کہ فوج،رینجرزکوپولنگ سٹیشن کے اندراورباہرتعینات کیاجائے، درخواست میں مزید کہاگیا ہے کہ پولنگ کادن بھی تبدیل کیاجائے۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -