دنیا کا سب سے لمبا خرگوش چوری ہو گیا

دنیا کا سب سے لمبا خرگوش چوری ہو گیا
دنیا کا سب سے لمبا خرگوش چوری ہو گیا
سورس: Twitter/@ShutterstockNow

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ویب ڈیسک) لندن میں دنیا کا سب سے لمبا خرگوش چوری ہو گیا ہے۔

برطانیہ سے چار فٹ لمبا خرگوش ہفتہ کی رات سے لاپتہ ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔خرگوش کی مالکن نے اعلان کیا کہ ان کے چوری یا لاپتہ ہونے والے خرگوش کو واپس لانے والے شخص کو انعام کے طور پر ایک ہزار برطانوی پانڈز دیے جائیں گے۔2010 میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اسے چار فٹ اور دو انچ لمبا، دنیا کا سب سےلمبا خرگوش قرار دیا تھا۔

دلچسپ بات ہے کہ اپریل 2017 میں اس خرگوش کی شادی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -