وزیر اعظم عمران خان نے تحریک لبیک کے معاملے پر اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم عمران خان نے تحریک لبیک کے معاملے پر اجلاس طلب کرلیا
وزیر اعظم عمران خان نے تحریک لبیک کے معاملے پر اجلاس طلب کرلیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے تحریک لبیک کے معاملے پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق اجلاس آج شام وزیر اعظم ہاﺅس میں ہوگا جس میں سینئر وفاقی وزراءشریک ہوں گے۔اجلا س میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ مذہبی جماعت پر پابندی کے بعد کی صورتحال پر غو ر ہو گا۔

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی کی منظوری دے دی ہے ،پنجاب حکومت نے تنظیم پر پابندی کی سفارش کی تھی جس کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی گئی تھی۔

مزید :

قومی -