ہالی ووڈ کی معروف فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا دوسرا  ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی

ہالی ووڈ کی معروف فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا دوسرا  ٹریلر جاری کردیا گیا، ...
ہالی ووڈ کی معروف فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا دوسرا  ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )ہالی ووڈ کی معروف فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا دوسرا  ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فلم 25 جون کو ریلیز ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق دوسرا ٹریلر فلم کے مرکزی کردار ون ڈیزل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری کیا گیاہے۔فلم’ فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ میں اس مرتبہ مرکزی کردار نبھانے والے اداکار ون ڈیزل کا 10 سالہ بیٹا ونسنٹ بھی والد کے ساتھ فلم میں اداکاری کرتے ہوئے اپنا ڈیبیو کرے گا۔جاری کردہ ٹریلر 3منٹ 20 سکینڈ پر مشتمل ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Vin Diesel (@vindiesel)

مزید :

تفریح -